اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی فوج کے لاپتہ شہدا کی تفتیشی کمیٹی کے مطابق، آٹھ سالہ مسلط شدہ جنگ میں شہید ہونے والے مزید 15 لاپتہ ایرانی شہیدوں کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے.
تفصیلات کے مطابق، شناخت ہونے والے ایرانی شہیدوں کا تعلق خراسان رضوی، خوزستان، کرمان اور مازنداران صوبوں سے ہیں.
شہیدوں کی مطہر لاشیں گزشتہ دنوں ایران اور عراق کے درمیان ہونے والی جنگی علاقوں سے ملیں.
یاد رہے کہ ایرانی شہیدوں کے جسد خاکی کو جلد وطن لایا جائے گا جس کے بعد ایرانی عوام ان شہیدوں کا پرتپاک استقبال کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲